Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بلوچستان میں سمندری طوفان کا خدشہ، ماہی گیروں کو احتیاط کی ہدایت
  • اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا
  • وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا
  • پاکستان نیوی آئندہ ماہ کراچی میں ساتویں کثیر القومی سمندری مشق "امان" کر ے گی
  • نیا بلدیاتی نظام نچلی سطح پر لوگوں کو حقیقی معنوں میں با اختیار بنائے گا،عثمان بزدار

پوزیشن حکومت کو گھر بھیج کررہے گی‘  رہنماپی ڈی ایم

Jan 13, 2021 7:28 AM, January 13, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ڈیرہ مرادجمالی(نامہ نگار )پی ٹی آئی کی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں نے ملک میں مہنگائی لاقانیت کے پہاڑ توڑدیئے امریکہ انڈیا کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کشمیری عوام کی سودے بازی کرکے مودی کی جھولی میں ڈال دیا گیا ہے ہماری تحریک جمہوریت اور جمہوری اداروں کے خلاف نہیں ہے بلکہ ووٹ چوری کرنے والی پس پردہ قوتوں کے خلاف ہے جنہوں نے نااہل شخص کو ملک کی 22کروڑ عوام کا سربراہ بنا دیا گیا ہے حکومت کی غلط پالیسوں کے باعث گندم چینی میں خودکفیل ملک میں آٹے چینی کا بحران ہے پی ڈی ایم کی تحریک سے عمران خان کو لانے والی قوتیں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر دیکھ کر پریشان ہوچکے ہیں 31جنوری کو اسلام آباد کی جانب مارچ ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار ڈیرہ مرادجمالی میں ڈویڑنل سطح پر ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسہ سے جمعیت علماء  اسلام کے صوبائی امیر سابق وزیر مولانا عبدالواسیع میر نظام الدین لہڑی پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک سابق صوبائی وزیر میر صادق عمرانی میر بلال خان عمرانی بلوچستان نیشنل پارٹی کے صوبائی سنیئر نائب صدر ولی کاکڑ رکن صوبائی اسمبلی میر نصیر خان شاہوانی مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر جمال شاہ کاکڑ نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر عبدالخالق بلوچ میراں بخش مستوئی بلوچ جمعیت علماء  پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا عبد الحکیم انقلابی سمیت ڈویڑنل وضلعی قیادت نے خطاب کیا مقررین نے کہاکہ ملک کی 22کروڑ عوام جمہوریت اور جمہوری اداروں کو رات کی تاریکی میں کمزور کرنے والی قوتوں کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پلیٹ پر اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ہماری تحریک فوج کے خلاف نہیں بلکہ گنتی بھر جنرلوں کے خلاف ہے نیب فرمائشی ادارہ بن چکا ہے زرداری نواز شریف کے خلاف کچھ ثابت نہیں کرسکا ہے منہ کی ناکامی کھاتے ہوئے اب رہبر جمہوریت مولانا فضل الرحمن کے خلاف جعلی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں انہوں نے کہاکہ نا اہل وزیراعظم نے اسرائیلی امریکہ ایجنڈے پر گامزن پیرا ہے ملک کا تو دیوالیہ نکال دیا ہے کشمیر کو بھی امریکہ انڈیا کی فرمائش پر مودی کے حوالے کردیا ہے اور اب قادیانیوں کو مسلمان قرار دینے کی ناکام کوشیش کررہا ہے انہوں نے کہاکہ نصیرآباد ڈویژن کے پی ڈی ایم جلسہ میں ہزاروں افراد کی شرکت پی ٹی آئی حکومت سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلیے ریفریڈم ہے انہوں نے کہاکہ سلیکٹر وزیراعظم نے عوام کی جان نہ چھوڑی تو 31 جنوری کو اسلام آباد کی جانب مارچ روانہ ہوگا اسرائیلی امریکی ایجنٹ کو نکال باہرکریں گے ۔

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کا کوئی مستقبل نہیں: وزیراعظم ...

    Dec 29, 2020 | 09:08
  • پی ڈی ایم سیاست کر کے عوام کی جان سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

    Nov 21, 2020 | 12:34
  • مخالفین حکومت کو گھر بھجوانے کا خواب دیکھنا چھوڑ ...

    Nov 13, 2020 | 17:02
  • پیپلزپارٹی پارٹی جیت گئی، پی ڈی ایم نے شکست تسلیم کرلی: شیخ ...

    Jan 02, 2021 | 11:15
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بلوچستان میں سمندری طوفان کا خدشہ، ماہی گیروں کو احتیاط کی ...

    Jan 23, 2021 | 13:19
  • اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے ...

    Jan 23, 2021 | 13:07
  • وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی ...

    Jan 23, 2021 | 12:49
  • نیا بلدیاتی نظام نچلی سطح پر لوگوں کو حقیقی معنوں میں با ...

    Jan 23, 2021 | 12:29
  • کورونا کی نئی قسم سے اموات کا خدشہ زیادہ ہے، برطانوی ...

    Jan 23, 2021 | 12:13
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ ...

  • 3

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 4

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 5

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group