باراتیوں کی گاڑیوں کو حادثہ
ہالانی(نامہ نگار)باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ تین زخمی، اسپتال منتقل، قمر الدین چانڈیو پولیس کے مطابق لاشاری برادری سے تعلق رکھنے والی بارات کی ڈاٹسن الٹ جانے سے ایک معصوم بچے سمیت 3 باراتی زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔