مرزا محمد رمضان کی والدہ کا انتقال نماز جنازہ ادا
دوکوٹہ ( نا مہ نگار)دوکوٹہ کی معروف کاروباری شخصیت سیٹھ مرزا محمد رمضان کی والدہ مقامی صحافی مرزا ذیشان اور مرزامحمد عمران کی دادای بقضائے الٰہی وفات پا گئیں جن کی نماز جنازہ گورنمنٹ ہائی سکول دوکوٹہ کے گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں تمام مکتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔