چودھری تنویر انصاری کے سسر کا انتقال ،قل خوانی آ ج ہو گی
ملتان(سپیشل رپورٹر)معروف قانون دان چودھری تنویر انصاری کے سسر عبدالقوی سعیدی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ مظہر سعید کاظمی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میںبابر شاہ، عزیز احمد،چوہدری ضیاء ، افضال انصاری،محمد حیدر،شیخ زاہد،محمد وسیم،خالق قندیل انصاری ودیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آ ج صبح نو بجے جامعہ مسجد بڑی محلہ احمد آباد میں ادا کی جائے گی۔