ملک نصیرالدین ناصر کے صاحبزادے کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت
ملتان (سپیشل رپورٹر ) سابق نائب ناظم ملک نصیرالدین ناصر کے جواں سالہ صاحبزادے ملک عامراقبال نصیر کی وفات پرمختلف شخصیات کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے جس میں ملز میاں مغیث اے شیخ ، راجہ محمد سرفرا ز ،صدر کالونی ملز مصور شاہ ،شیخ نثار احمد منا ،ایوب خاور ،ملک قدیر ،شیخ حامد ،شیخ ارشاد ،شیخ شمشاد ، عبدالرؤف لودھی، عدنان ملک نے ان سے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی اور دعاء مغفرت کی ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ لواحقین کو صبر وجمیل عطاء کریں ۔