فٹبالر اسٹار نے یہ سنگ میل یووینٹس کی جانب سے سوسائولو کے خلاف میچ میں عبور کیاپہلے موجود جوزف بیکان کو جوائن کیا
ٹیورن(پی پی آئی ) کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے اس فہرست میں 759 گولز کے ساتھ پہلے سے ٹاپ پر موجود جوزف بیکان کو جوائن کیا، رونالڈو نے اپنے کیریئر کا 759 واں گول گذشتہ روز سیری اے میں یووینٹس کی جانب سے سوسائولو کے خلاف میچ میں کیا۔