مشتبہ شخص سے 1کلو سے زائد چرس برآمد
رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) پولیس نے ناکہ بندی کے دوران شہاب الدین نامی شخص کو مشتبہ جان کر جامہ تلاشی کی تو اس کے قبضہ سے 1108گرام چرس برآمدہوگئی‘ جس پر پولیس نے مشتبہ شہاب الدین کو حراست میں لے کر اس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔