آزادی Jan 13, 2021 5:08 AM, January 13, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آزادی کا مطلب بے لگام ہو جانا نہیں ہے۔ آزادی سے آپ پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوئی ہے۔ اب یہ ضروری ہو گیا ہے کہ آپ ایک منظم و منضبط قوم کی طرح کام کریں۔ (ڈھاکہ یونیورسٹی 26 مارچ 1948ء) شیئر کریں: Share Tweet Google+