یورپ
یورپ نے اپنی اس نئی ترقی میں اپنا زور بحری طاقت پر صرف کیا اور ہر قسم کی تجارتی آمدورفت اور سیروسیاحت کے راستے دریائی رکھے اور اپنائے۔ انہی جہازوں کے ذریعے سے مشرق و مغرب ملا دیا‘ لیکن اب یہ نظر آرہا ہے کہ ان بحری رستوں کی یہ حیثیت جلد فنا ہو جائے گی۔
(ازکتاب اقبال اور افغانستان مصنف اکرام اللہ شاہد)