وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات , صوبے میں تعمیرو ترقی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی ۔صوبہ خیبر پختونخوا سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔صوبے میں تعمیر ترقی اور سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔