ایران میں تعینات برطانوی سفیر راب میک ایئر نے یونیورسٹی طلباءکے مظاہرے میں شریک ہونے کی تردید کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ وہ یونیورسٹی کے باہر یوکرینی مسافروں کے لیے ہونے والی دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے۔ سفیر نے مزید وضاحت دی کہ وہ تقریب میں شرکت کے پانچ منٹ ہی بعد واپس لوٹ پڑے تھے کیونکہ وہاں حکومت مخالف نعرے بازی شروع ہو گئی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روزایرانی حکام نے برطانوی سفیر کو کئی گھنٹوں تک حراست میں رکھا تھا جس کی وجہ مظاہرے میں شرکت بتائی گئی۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024