دو لڑکیاں اغواء
ملتا ن (کرائم رپورٹر) عبدالحمید نے قطب پور پولیس کو درخواست دی کہ اس کی پندہ سالہ بیٹی دکان پر جارہی تھی راستے میںموجود ملزم محمد سلیم اور اس کے دوساتھیوں نے اسے اغوا کر لیا پولیس نے مقدمہ در ج کرکے ملزما ن کی تلاش شروع کر دی ہے دریں اثنا پروین بی بی نے ممتازآباد پولیس کو درخواست دی کہ نامعلوم افراد نے اس کی بیٹی کو اغوا کر لیا ہے۔