Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے:شیخ رشید
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے باوجوداین آر او نہیں ملے گا: شہباز گل
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنا بند کر دیں: شاہ محمود
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

پیر ‘ 17؍ جمادی الاول 1441ھ ‘ 13؍ جنوری2020 ء

Jan 13, 2020 5:31 AM, January 13, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پیر ‘ 17؍ جمادی الاول 1441ھ ‘ 13؍ جنوری2020 ء

لاہور، فیصل آباد ، سرگودھا میں بار الیکشن، کامیابی کی خوشی میں وکلا کی فائرنگ

ویسے تو قانون کی زیادہ سوجھ بوجھ وکلا کو ہی ہوتی ہے۔ کیونکہ ان کا اوڑھنا بچھونا ہی قانون ہوتا ہے۔ مگر اب لگتا ہے یہ اوڑھنا بچھونا نئے وکلا نے چھوڑ کر قانون کوتوڑنے اور اپنے ہاتھ میں لینے کو وطیرہ بنا لیا ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ ان پر سینئر وکلا کی بھی کسی بات کا اثر نہیں ہوتا یا وہ بھی ان کو سمجھانا چھوڑ چکے ہیں۔ زندگی کے کسی شعبہ میں دیکھ لیں قانون کی خلاف ورزی سب سے زیادہ یہی کالے کوٹ والے کررہے ہوتے ہیں۔ پھر اس پر شرمندہ ہونے کی بجائے الٹا دوسروں پررعب جھاڑتے پھرتے ہیں۔ نجانے انہوں نے قانون کی تعلیم کہاں سے لی اور انہیں ڈگری کس نے جاری کی ہوتی ہے۔ اگر کوئی عام شہری بچے کی پیدائش، شادی بیاہ، یا منگنی کی تقریب میں آتش بازی کرے یا فائرنگ کرے تو فوراً قانون حرکت میں آتا ہے۔ حرکت میں کیا آتا ہے۔ بھاگتا دوڑتا اس غریب کے سر پر پہنچ جاتا ہے۔ اس پر مقدمہ ہوتا ہے، اسے گرفتار کیا جاتا ہے۔ مگر آفرین ہے اس قانون پر جو عام شہریوں کے لئے تو فوری ایکشن لیتا نظر آتا ہے مگر ان وکلا کوکچھ نہیں کہتا جو سرعام فائرنگ کرتے ہیں۔ آتش بازی کرتے ہیں، انہیں کوئی گرفتار نہیں کرتا اگر کریں تو باقی سیاہ پوش آ کر انہیں بزور طاقت چھڑا لے جاتے ہیں یا فرار کرا دیتے ہیں۔ اب گزشتہ روز مرد و خاتون وکیل کی فائرنگ دیکھ کر تو پنجابی فلموں کی یاد تازہ ہو گئی۔ جس میں ہیرو اور ہیروین اکثر یہی کچھ کرتے نظر آتے ہیں۔

 شہری دوران سفر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں ، ایس ایس پی آپریشنز

٭٭٭٭٭

مصری حکومت نے تدفین ٹیکس عائد کرنے کی تردید کر دی

خوش قسمت ہیں مصری عوام جنہیںکم از کم مرنے والے کو سپرد خاک کرتے ہوئے ورثا تدفین ٹیکس کے نام پر بھاری ادائیگی کے خوف سے تحفظ مل گیا۔ اب وہ اطمینان سے اپنے مردے دفنانے میں راحت محسوس کریں گے۔ ورنہ پس مرگ، واویلا کا رواج جو ہمارے ہاں موجود ہے وہاں بھی شروع ہو جاتا۔ حیرت کی بات ہے ہمارے ہاں تدفین پر متعدد اقسام کے ٹیکس نافذ ہیں۔ لیکن پاکستانیوں نے کبھی اس پر ناک بھوں نہیں چڑھائی۔ قبر کی جگہ سے لے کر گورکن کے معاوضہ اور مرنے والے کی اطلاع درج کروانے کے ٹیکسوں کے باوجود وہ زیادہ سے زیادہ یہی تبصرہ کر کے خاموش ہو جاتے ہیں کہ اب تو مرنا بھی مہنگا ہو گیا ہے۔ تدفین کے لیے بھی جیب میں وافر رقم ہونی چاہئے۔ پاکستانی عوام کی ہمت قابل تعریف ہے کہ وہ اپنی طاقت سے زیادہ بوجھ اٹھا کر جیتے ہیں اور مرنے کے بعد ورثا کو زیر بار کر کے قبر میں جگہ پاتے ہیں۔ کاش ہمارے ہاں بھی کوئی ایسا انتظام ہو جائے کہ شہر خاموشاں کے دروازے ہر آنے والے مکین کے لیے مفت وا ہوں اور ورثا نہایت محبت کے ساتھ حقیقی آنسو بہاتے ہوئے اپنے پیاروں کو دفن کر کے کم از کم اخراجات کے خوف سے تو آزاد ہوں۔ لیکن ایسا ہونا محال لگتا ہے یہ مصر تو ہے نہیں جہاں اطلاع پر ہی حکومت خوفزدہ ہو کر ایسی خبروں کی تردید کرتی پھرے۔

پاکستانی سائنس دانوں نے ممباسہ گھاس متعارف کرائی 

٭٭٭٭

نواز شریف نے ووٹ بیچ کر این آر او لیا۔ اعتزاز احسن

اب کس نے کیا بیچا اور کیا نہیں بیچا یہ کہانی عرصہ دراز تک ہماری سیاسی کتابوں میں مری اور چھانگا مانگا کے اسباق کی طرح بطور ریکارڈ دہرائی جائے گی۔ عوام بہترین جج بھی ہوتے ہیں۔ وہ سیاق و سباق کے حوالے سے مضمون بھانپ لیتے ہیں۔ پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ (ن) ہی نہیں تمام سیاسی جماعتیں جو الیکشن لڑتی ہیں۔ اس بازار سیاست میں مول تول کرتی رہتی ہیں۔ یہ خرید و فروخت کی عادت اب ہم میں اتنی پختہ ہو گئی کہ ہم بہت کچھ فروخت کرنے سے نہیں شرماتے۔ وہ کہتے ہیں ناں …

  مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول 

اس جہاں اس نگار خانے میں

کون بکتا نہیں زمانے میں

آپ فرمائیں کیا خریدیں گے۔

آخر یہ یکدم حکومت کا نرم ہو جانا۔ نہ نہ کرکے بھی آمادہ ہو جانا بلاوجہ تو نہیں ہے۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔ ورنہ چوک پر لٹکانے اور بیرون ملک بھجوانے میں بہت فرق ہے جو اندھوں کو بھی بخوبی پتہ چل جاتا ہے۔ اب کوئی کہے یا نہ کہے مانے یا نہ مانے این آر او پر ’’اب گھبراناکیسا جو ہونا تھا وہ ہو گیا‘‘۔ اس لیے اب کو اعتراض کرے یا اعتراف، برا کہے یا بھلا۔ اس سیاسی بازار میں کساد بازاری کا ماحول بالآخر ختم ہونے لگا ہے اور خرید و فروخت میں بہتری آ رہی ہے۔ سوقیانہ زبان میں ہم کہہ سکتے ہیں اب دھندے میں مندا نہیں رہا۔ دھندا چل پڑا ہے۔ پیپلز پارٹی والے بھی تو یہی چاہتے ہیں۔ اب انہیں بھی موقع ملنے والا ہے تو کون کفران نعمت کرے گا۔

 ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کاشہر کے پانچ تھانوں کا دورہ 

٭٭٭٭٭

دنیا کو جنگوں سے بچایا‘ نوبل انعام کا حقدار ہوں: ٹرمپ

اس وقت امریکی صدر جنگل کے بادشاہ ہیں۔ وہ جو چاہیں کہیں‘ جو چاہے کریں۔ ان کو کس نے روکنا ہے۔ اگر وہ خود کو امن کے نوبل انعام کا حقدار سمجھتے ہیں تو پھر جرمنی کے آمر ہٹلر بدرجہ اولیٰ اس انعام کے زیادہ حقدار ہیں کیونکہ ان کے ہاتھوں جتنی دنیا میں تباہی اور بربادی ہوئی‘ فی الحال ٹرمپ جی وہ ریکارڈ توڑ نہیں پائے۔ حالانکہ ریکارڈ ان کا بھی کچھ ایسا بُرا نہیں۔ ان کے دور حکومت میں بھی ان کے احکامات کے مطابق امریکی فوجیوں نے مہلک اسلحہ سے ہزاروں انسانوں کو پیوند خاک کیا ہے۔ شہروں کے شہر کھنڈر بنا دئیے۔ اس کارکردگی سے تو ٹرمپ بھی ہٹلر کے ہم پلہ قرار پاتے ہیں۔ اب اگر تباہی و بربادی پھیلانے والوں کیلئے کوئی نوبل طرز کا انعام ہوتا تو یقین بالیقین وہ ٹرمپ صاحب کو دیا جاتا۔ صرف ایک بار ہی کیوں‘ ان کے تمام مدت صدارت میں ہر سال یہ انعام انہیں ہی ملتا کیونکہ کوئی اور ان کے مقابلے میں دور دور تک نظر میں نہیں جچتا۔ رہا ان کا دعویٰ کہ انہوں نے دنیا کو جنگوں سے بچایا‘ اس کھلے جھوٹ پر تو خود دروغ گوئی نے بھی ان کے لب چوم لیے ہونگے۔ ورنہ اس وقت دنیا میں جہاں جہاں جنگ ہو رہی ہے‘ اس میں سب سے بڑا ہاتھ حضرت ٹرمپ کا ہی ہے۔ اس پر تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ ’’کسی کی جان جاتی ہے‘ تمہارا کھیل ہوتا ہے‘‘ شاید یہ سب کچھ ٹرمپ کیلئے بھی ایک کھیل تماشا ہی ہو۔

  وفاقی پولیس کے مختلف تھانوں ریسکیو15 میں 46 پولیس اہلکار تبدیل

٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • الیکشن کمیشن آف پاکستان میں نامزدگیوں کے سلسلے میں ...

    Jan 18, 2020 | 20:39
  • برسلز،یورپی پارلیمنٹ میں ”کشمیر-ای یو ویک“ پیر سے شروع ...

    Nov 01, 2019 | 13:06
  • پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم پیر کی رات کراچی سے براستہ دبئی جنوبی ...

    Jan 11, 2021 | 19:21
  • کورونا وائرس، جرمنی میں پیر سے نئی پابندیاں نافذ العمل

    Jan 11, 2021 | 16:30
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ ...

    Jan 24, 2021 | 16:05
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے ...

    Jan 24, 2021 | 15:55
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

    Jan 24, 2021 | 15:42
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ ...

    Jan 24, 2021 | 15:38
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    Jan 24, 2021 | 15:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • 1

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 2

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 3

    مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے  جنرل اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

  • 4

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 5

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 1

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریکو ڈک کیس۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ

    Jan 24, 2021
  • مہنگائی کا جن قابو کریں

    Jan 24, 2021
  • حقیقی احتساب کا خواب … !! 

    Jan 24, 2021
  •  براڈشیٹ اور فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات 

    Jan 24, 2021
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  •  استحکام پاکستان 

    Jan 24, 2021
  •  پی سی سی سی ، ایپٹما اور وزیر اعظم کا اعلان کردہ ...

    Jan 24, 2021
  • تعلیم کا عالمی دن

    Jan 24, 2021
  • کریمہ بلوچ ، انسانی حقوق کی کارکن یا دہشت گرد؟

    Jan 24, 2021
  • ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ ...

    Jan 24, 2021
  • 1

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 2

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 3

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 4

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • 5

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 2

    ایثارووفاء

  • 3

    دعوت وتربیت 

  • 4

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 5

    جذبہء محبت

  • 1

    حمایت

  • 2

    امید 

  • 3

    زندگی

  • 4

    پوچھتا 

  • 5

    اعتماد

  • 1

    لذت

  • 2

    یورپی 

  • 3

    غضب

  • 4

    آج 

  • 5

    گنگا

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار

  • 2

    بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کےنعرے ، 6 افراد گرفتار

  • 3

    اپوزیشن قیادت تاحیات نااہلی اور عمرقید سے بچ گئی تو غنیمت ہوگی:فواد چوہدری

  • 4

    بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں: عظمی بخاری

  • 5

    سرینگر: شہید نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا تک پہنچ گئی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group