لاہور میں پولیس نے ڈانس پارٹیوں میں منشیات فراہم کرنے والا 7 رکنی گروہ گرفتار کر کے قبضے سے 43 لاکھ سے زائد مالیت کی مختلف منشیات اور نشہ آور گولیاں برآمد کر لیں ۔پولیس کے مطابق ڈانس پارٹیوں میں منشیات سپلائی کر نے والا سات رکنی گروہ گرفتار کرلیا ہے جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ایس پی سٹی معاذ ظفر کے مطابق ملزمان نے تعلیمی اداروں کے اطراف میں بھی منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 43 لاکھ سے زائد مالیت کی مختلف منشیات اور نشہ آور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024