گڈوتھرمل پاورہاوس میں فنی خرابی کے باعث تین یونٹ ٹرپ کرجانے سے سندھ ،پنجاب اوربلوچستان کے کئی اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔گڈو تھرمل پاور ہاوس کے ذرائع کے مطابق فنی خرابی 500کےوی کےٹرانسفارمرٹرپ کرجانے سے پیدا ہوئی جس کے باعث تین یونٹ ٹرپ کر گئے جس کے باعث سندھ،پنجاب،، بلوچستان کے کئی اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔3 یونٹ ٹرپ کرجانے سے 747 میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل ہے۔فنی خرابی دور کرنے کے لئے کام شروع کردیا گیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38