تصورات
ہمیشہ ان تصورات اور عزائم کے مطابق زندگی بسر کیجئے جن کیلئے آپ حال ہی میں اپنی زندگیاں وقف کرنے کا عہد کر چکے ہیں۔ میری مراد پاکستان کی خدمت سے ہے۔ کمزوروں کی حمایت اور شہیدوں کی پاک یاد کے سلسلے میں اپنا فرض ادا کر کے اسلام کی شان و شوکت میں چارچاند لگائیے۔
(پنجاب مشین گن رجمنٹ پشاور سے خطاب ۔ 15 اپریل 1948ئ)