وزیراعلیٰ پنجاب نے بچوں کے تحفظ کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف نے بچوں کے تحفظ کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔ وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ سربراہ ہوں گے. رانا مشہود اور آئی جی سمیت 20 ارکان شامل ہوں گے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق کمیٹی بچوں کے حوالے سے حفاظتی تدابیر ، نصاب میں بچوں کی حفاظت کے حوالے سے مضامین اور یونیورسٹی سے ریسرچ مضامین نصاب میں شامل کرنے کی سفارشات مرتب کر کے وز یر اعلیٰ کو 15 دن میں پیش کرنے کی پابند ہو گی۔ کمیٹی پورے صوبے میں بچوں کے بارے کیسز میں ہونے والی تاخیر اور پیش رفت کے حوالے سے بھی اپنی رپورٹ مرتب کرے گی اور جن کیسز میں کوتاہی ہوئی ہے اس پر اپنی سفارشات بھی مرتب کرے گی۔
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس: چیف جسٹس نے ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ...
عمران خواتین کے کٹہرے میں
کچھ خبریں پورا کالم ہوتی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے بقول چیئرمین ...
مجلس عمل کو متحرک کرنے کیلئے علماء پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی گئی، ...
راولپنڈی ( نوائے وقت رپورٹ) مجلس عمل تحفظ حقوق علمائے کرام وملازمین اوقاف ...
اسلام آباد میں مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی تنظیم نو کیلئے کمیٹی تشکیل ...
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر ...
تحریک انصاف فنڈنگ کیس‘ الیکشن کمیشن نے نئی کمیٹی تشکیل دیدی
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی فنڈنگ کیس میں چیف ...