اگر مجھے احکامات ملے تو عہدہ چھوڑنے کو تیار ہوں:آئی جی سندھ

آئی جی سندھ نے کہا ہے کہ اگر مجھے احکامات ملے تو عہدہ چھوڑنے کو تیار ہوں ،ہماری کوشش ہوگی کے شہریوں کو کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے. سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ عدالت عظمی نے حکم دیا ہے کہ وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران ٹریفک قوانین پر عمل کیا جائے، اس کے علاوہ مستقل رکاوٹیں بھی ہٹانے کا حکم دیا گیا ہے، ہماری کوشش ہوگی کے شہریوں کو کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔صوبے میں نئے آئی جی کی تعیناتی سے متعلق اے ڈی خواجہ نے کہا کہ میں سرکاری ملازم ہوں ، اگر مجھے احکامات ملیں گے تو اپنا عہدہ چھوڑنے کو تیار ہوں ۔
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس: چیف جسٹس نے ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ...
عمران خواتین کے کٹہرے میں
کچھ خبریں پورا کالم ہوتی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے بقول چیئرمین ...
اگر میں چاہتی تو اپنا ملک نہ چھوڑتی،ملالہ وطن واپسی کا ذکر کرتے ہوئے ...
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ تعلیم‘ صحت اور معیشت پر سیاست ...
ٹرمپ انتظامیہ کے پاس جوہری معاہدہ ختم کرنے کا آپشن موجودلیکن اگر ایسا ...
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے جوہری معاہدہ ختم ...
انصاف شور مچانے سے نہیں حقائق پر ملے گا‘ مطلق العنان ہوں نہ ہر کیس میں ...
لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ نے دو مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کے خلاف از ...