روبوٹس اب سوئمنگ کرتے نظر آئیں گے

13 جنوری 2018

لندن (نیٹ نیوز) سنگاپور میں مانتا رے مچھلی کی طرح دکھنے والا روبوٹ تیارکئے گئے ہیں جواب سوئمنگ کرتے نظر آئیں گے۔ دور جدید میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میں عام ہوگیا ہے۔