آگ کے ذریعے بال کاٹنے والا بھارتی حجام

13 جنوری 2018

نئی دہلی (نیٹ نیوز) یوں تو قینچی سے بال کاٹنے والے حجام آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن بھارتی شہر ممبئی کے حجام کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو آگ کے شعلوں سے بال کاٹتا ہے۔