چین میں تین سورج نکل آئے دیکھنے والے دنگ

13 جنوری 2018

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں آسمان پر ایک ساتھ تین سورج نکل آئے، قدرت کے حسین نظارے نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔ اور لوگ یہ مناظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے۔