ہزاروں سنومین کی ہاربن آئس فیسٹیول میں آمد

13 جنوری 2018

بیجنگ (نیٹ نیوز) برف باری لطف اندوز ہونے کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ منچلے برف میں کھیلتے ہوئے برف سے بڑے بڑے سنو مین بناتے ہیں۔ چینی صوبے ہیلون گیجانگ کے سب سے بڑے شہر ہاربن میں بھی ایسے ہی ہزاروں سنو مین کی فوج آ گئی۔