آرمینیا میں حسینہ نے بالوں سے کار کھینچ لی

13 جنوری 2018

لندن (نیٹ نیوز) آرمینیا سے تعلق رکھنے والی’کرین‘نامی نوجوان لڑکی نے اپنے بالو ں کی مدد سے2ٹن وزنی کار کھینچنے کا شاندار مظاہرہ پیش کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔