منچلے کا پرتگال کے دریا پر ویک بورڈنگ

13 جنوری 2018

لندن (نیٹ نیوز) خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کارنامے انجام دینا ایڈونچرکے شوقین افراد کا پسندیدہ کھیل ہے۔ اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو ویک بورڈنگ کے دوران سٹنٹس کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہے ہیں۔