انٹارکٹیکا میں برف پر گالف کھیلنے کا مقابلہ

13 جنوری 2018

نیویارک (نیٹ نیوز) انٹارکٹیکا میں برف پر گالف کھیلنے کا دلچسپ مقابلہ ہوا، جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے بھرپور حصہ لیا اور خون جما دینے والی سردی کی پروا کیے بغیر خوب گالف کھیلی۔