حسن مرتضیٰ کی نوید چودھری کی  عیادت ‘جلد صحت یابی کیلئے دعا

Feb 13, 2025

لاہور(نیوز رپورٹر)جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے ڈیفنس کے نجی ہسپتال میں سینئر پارٹی رہنما نوید چودھری کی عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا کی۔احسن رضوی،ذیشان شامی،نسیم صابر اور مدثرشاکر نے بھی عیادت کی۔حسن مرتضیٰ نے کہا نوید چودھری جیسے رہنما پیپلز پارٹی کا اصل اثاثہ ہیں۔

مزیدخبریں