لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں مزید دو میڈلز پاکستان نے اپنے نام کرلئے۔ویمن ماسٹرز روڈ ریس مقابلوں میں رابعہ نے گولڈ اور زینب رضوان نے برانز میڈل جیتا۔
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ‘پاکستان نے گولڈ سمیت مزید 2میڈل جیت لئے
Feb 13, 2025