فرمودہ اقبال

ہمارے آج کے علماء یہ سمجھنے سے قاصرہیں کہ کسی قوم کی تقدیرکاانحصار اس بات پر نہیں کہ اسے کسی نہ کسی اصول کے تحت مستقل طورپرمنظم رکھاجائے بلکہ اس بات پرہے کہ قوم کس قسم کی قابل اورطاقتورانفرادی شخصیتیں پیداکرسکنے کی اہل ہے۔
کتاب افکاراقبال(مصنف ڈاکٹرجاویداقبال)