مسجد الحرام کی انتظامیہ حرم کے صحنوں میں زائرین کے لیے جدید طرز کے سپیشل امانت گھر بنوانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق مسجد الحرام کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ نئے امانت گھر میں سامان رکھنے کے لیے بکس جدید طرز کے ہوں گے۔ ان میں سامان کے معائنے کی سہولت بھی مہیا ہو گی۔انتظامیہ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق زائرین کے لیے نئے امانت گھر ایسی جگہ بنائے جائےں گے جہاں سے زائرین آتے ہوں اور ان کے ساتھ کچھ سامان ہوں۔ واضح رہے کہ مسجد الحرام کی انتظامیہ نے پرانے امانت گھر مکہ میونسپلٹی کے تعاون سے ہٹوا دیے تھے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024