ڈی ای او ملیر کا ماہانہ اجلاس
کراچی (سٹی ڈیسک)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرپرائمری ملیرکراچی نوراحمدسولنگی تما م ڈپٹی ڈ ی اوتعلقہ ایجوکیشن افسران (میل )اور(فی میل )کاماہانہ اجلاس ہوا،اجلاس میں نوراحمدسولنگی نے تمام افسران کوہدایات دی ںکہ اپنے تعلقہ میں اسکولوں کاپابندی سے دورہ کریں اورڈسٹرکٹ آفس کومطلع کریں اجلاس میں دیگرامورخصوصا سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی ہدایات جاری کیں ،اجلاس میں ڈپٹی ڈی ای اوجمیل اخترانصاری ،ڈپٹی ڈی ای اوصالح بلو،ڈپٹی ڈی ای اواسلم میمن اورتعلقہ ایجوکیشن افسراسداللہ نوناری ملیرتعلقہ ایجوکیشن آفیسرعلی گل جلبانی گڈاپ تعلقہ ایجوکیشن افسرسیدوقارحسین بن قاسم تعلقہ ایجوکیشن افسرفی میل ملیرتعلقہ ایجوکیشن افسر فی میل بن قاسم اورڈسٹرکٹ کوآرڈینٹرملیرظہرمیمن نے بھی شرکت کی ۔