Waqt News
Tuesday | February 19, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • بھارت کے دو جنگی طیارے گر کر تباہ،ایک پائلٹ ہلاک دوسرا زخمی
  • کلبھوشن یادیو کیس کی عالمی عدالت میں سماعت
  • وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو پلوامہ دھماکے پہ مشترکہ تحقیقات کی دعوت
  • بھارتی تاجروں نے پاکستان سے تمام آرڈرز منسوخ کر دیئے
  • نئی دہلی:پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی وارننگ
  • پلوامہ واقعہ نے بھارتی انتہاپسندی کو بے نقاب کر دیا:شیریں مزاری
  • مقبوضہ کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ،میرواعظ کی سیکیورٹی ذمہ داری نوجوانوں نے سنبھال لی
  • اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر سے 2 کلو گرام آئس ہیروئین برآمد : اے ایس ایف
  • شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
  • نواز شریف کی بیماری پر سیاست کی جا رہی, پہلے ہسپتال پھر جیل پھر ہسپتال لے جانے کا مطالبہ کیا گیا: فیاض الحسن چوہان
  • قبائلی اضلاع میں عدالتی نظام، 907 آسامیوں کی منظوری دیدی گئی
  • بھارت تحقیقات کے بغیرپلوامہ حملے کا الزام پاکستان پرلگا رہا ہے:شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کو خط
  • اگر بھارت پلوامہ حملے کے شواہد ہیں تو وہ پاکستان کو فراہم کرے:شاہ محمود قریشی
  • ٹرمپ پر 16 امریکی ریاستوں نے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا
  • مالدیپ کے سابق صدر رشوت کے الزام میں گرفتار
  • پاکستان کو امن کیلئے مزید عملی اقدامات کی ضرورت ہے : زلمے خلیل زاد
  • بچوں میں کینسر قابل علاج ، ساتھ بیٹھنے ، کھانے پینے یا چھونے سے منتقل نہیں ہوتا:پروفیسر ڈاکٹر محمد طیب
  • ایک تصویر ایک کہانی……
  • شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ سے نئے باب کا آغاز ہوگیا:امیر العظیم
  • پلوامہ حملہ بھارت کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے:لیاقت بلوچ
  • اُنیسویں سالانہ سپیرئیر سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول 2019 کا شاندار انعقاد
  • یونیورسٹی آف بریڈفورڈ کا وفد وائس چانسلر پروفیسر برائن کینٹور کی قیادت میں رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا
  • متروکہ وقف املاک بورڈ کا گزشتہ تین سال کا سپیشل فرانزک آڈٹ کیا جائیگا
  • پنجاب حکومت کے 2 افسروں کی گریڈ 21 میں ترقی
  • سعودیہ سے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان بڑی سفارتی کامیابی ہے:میاں محمود الرشید
  • تحریک لبیک کے زیراہتمام ’’نریندر مودی علاقائی امن کے لئے خطرہ‘‘کے عنوان سے مجلس مذاکرہ
  • لاہور: ٹریفک وارڈنز کے ٹرانسپورٹ اور ڈیلی الاؤنس میں اضافے کی سمری منظور
  • لاہور: 5 بچوں کے باپ نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی
  • سعودی عرب نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا: عبدالغفار روپڑی
  • شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ کا خیر مقدم کرتے ہیں:اویس نورانی

نیب کے بیشتر افسر بنیادی تفتیشی قواعد سے لاعلم، جس شخص کو لکھنا نہیں آتا وہ تحقیقات کیسے کریگا: چیف جسٹس

Feb 13, 2019 9:01 AM, February 13, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو لوکل گورنمنٹ کشمور کے چیف آفیسر اظہر مہیسر کیخلاف مزید کارروائی سے روکتے ہوئے ڈی جی نیب سے وضاحت طلب کرلی جبکہ چیف جسٹس نے ریماکس دیئے جس شخص کو لکھنا نہیں آتا وہ کرپشن کی تحقیقات کیسے کرے گا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس عمر سیال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے لوکل گورنمنٹ کشمور میں کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت کی تو نیب کے تفتیشی افسر کی جانب سے سوالوں کے جواب نہ دینے پر عدالت برہم ہوگئی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے محکمہ اینٹی کرپشن ایک بار انکوائری ختم کرچکا ہے تو نیب دوبارہ انکوائری کیسے کرسکتا ہے۔ عدالت نے ڈی جی نیب سے وضاحت طلب کرلی۔عدالت نے کہا نیب کے بیشتر تفتیشی افسر، تفتیش کے بنیادی قواعد سے لاعلم ہیں۔ نیب 2018 سے انکوائری کررہا ہے۔ بتایا جائے کس قانون کے تحت انکوائری کی جارہی ہے۔ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے چالان جمع کردیا تو نیب نے کیسے مداخلت کی؟۔چیف جسٹس نے کہا کہ نیب نے ایسا تفتیشی افسر بھرتی کیا جو اسٹیٹمنٹ نہیں لکھ سکتا۔ چیف جسٹس نے تفتیشی افسر سے مکالمہ کیا کتنے عرصے سے تفتیش کررہے ہو؟ جس شخص کو لکھنا نہیں آتا وہ کرپشن کی تحقیقات کیسے کرے گا؟۔ہائی کورٹ نے نیب کو چیف آفیسر لوکل گورنمنٹ کشمور اظہر مہیسر کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • آپ خود منصف بن جائیں، چیف جسٹس کا پاکپتن اراضی کیس میں نواز ...

    Dec 04, 2018 | 22:04
  • چیف جسٹس ثاقب نثار کل تھر کا دورہ کرینگے

    Dec 11, 2018 | 12:53
  • ڈیم کیلئے موبائل کارڈ پر ٹیکس لگا دیں تو 36 ارب ملیں گے: چیف ...

    Dec 07, 2018 | 13:51
  • شہباز شریف گرفتار

    Oct 05, 2018 | 15:57
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بھارت کے دو جنگی طیارے گر کر تباہ،ایک پائلٹ ہلاک دوسرا زخمی

    Feb 19, 2019 | 13:53
  • کلبھوشن یادیو کیس کی عالمی عدالت میں سماعت

    Feb 19, 2019 | 13:49
  • وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو پلوامہ دھماکے پہ مشترکہ ...

    Feb 19, 2019 | 13:39
  • بھارتی تاجروں نے پاکستان سے تمام آرڈرز منسوخ کر دیئے

    Feb 19, 2019 | 13:19
  • نئی دہلی:پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی وارننگ

    Feb 19, 2019 | 13:14
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مودی کی پاکستان سے ’’بدلہ‘‘ لینے کی بڑھک

    Feb 19, 2019
  • پاکستان ایک صوفی ریاست بننے جا رہا ہے

    Feb 19, 2019
  • پلوامہ کا ڈرامہ

    Feb 19, 2019
  • تاریخی اور ’’دھماکے دار‘‘ دورہ

    Feb 19, 2019
  • فلسفہ مجید نظامی اور بھارت کا لامتناہی تعصب!!!!!!

    Feb 19, 2019
  • 1

    ترقی کے سفر کی شروعات پر قوم وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کی سپاس گزار ہے

  • 2

    کشمیری مسجد میں پناہ لینے پرمجبور

  • 3

    سی پیک میں سعودی عرب کی شمولیت پر چین کی وضاحت

  • 4

    وزیراعلیٰ بزدار کی پولیو کیس سامنے آنے پر سخت تشویش

  • 5

    اہلاً و سہلاً مرحبا عزت مآب ولی عہد سعودیہ شہزادہ محمد بن سلمان

  • 1

    منگل ‘13 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 19 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    پیر‘12؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 18 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    اتوار‘11؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 17 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    ہفتہ‘10؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 16 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    جمعۃ المبارک‘9؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 15 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • کھیل اور کھلاڑی!

    Feb 19, 2019
  • پلوامہ حملہ:خالصہ سردار اور پاکستان

    Feb 19, 2019
  • کنٹرول آباد ی ۔مسائل کا حل یا خود ایک مسئلہ !

    Feb 19, 2019
  • مفادات سے بالاتر دوستی

    Feb 18, 2019
  • سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان

    Feb 18, 2019
  • راجکماری

    Feb 19, 2019
  • ولی عہد محمد بن سلمان اور عمران خان

    Feb 19, 2019
  • چیئرمین ایچ ای سی توجہ فرمائیے!

    Feb 19, 2019
  • تجاوزات پر مصلحت وکمپرومائزہرگز نہیں

    Feb 19, 2019
  • نئے پنجاب کی نئی ترقیاتی منصوبہ بندی

    Feb 19, 2019
  • 1

    کیا زمانہ آگیا

  • 2

    گوجرہ کی سرکاری ہائوسنگ کالونی مسائل کا گڑھ

  • 3

    حضرت بابا شاہ عنایت قادریؒ

  • 4

    یہ پان اور موبائل کی دکانیں؟

  • 5

    وزیر ریلوے کے مزے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    پندِ بوتراب(۱)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 5

    آثارِقیامت

  • 1

    پاکستان

  • 2

    شہ رگ

  • 3

    پاکستان

  • 4

    پاکستان کی شہ رگ

  • 5

    ایمانداری اور خلوص

  • 1

    شاعری

  • 2

    لہو تیری رگوں

  • 3

    دنیا

  • 4

    لہو تیری رگوں

  • 5

    انسانی ذات

منتخب
  • 1

    نوازشریف کو مشرف سے چھڑوانے والے صرف کلنٹن تھے

  • 2

    شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

  • 3

    سعودی امدادی پیکج ولی عہد نے میرے ساتھ طے کیا تھا,انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل ...

  • 4

    گڈ گورننس کیلئے پولیس کی ’’خودمختاری‘‘ کی اہمیت؟

  • 5

    بھارت میں کشمیریوں سے وحشت میں بدلتی نفرت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group