سوشل میڈیا پر فیصل واوڈا کی سپورٹس کار کے چرچے
لاہور (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی سپورٹس کار کے چرچے ہیں۔ بعض صارفین نے سوشل میڈیا ویب سائٹس پر ان کی کار کو پیلی ٹیکسی قرار دیا ہے جبکہ کچھ کے مطابق وہ عمران خان کی کابینہ میں شامل سب سے زیادہ سٹائلش وزیر ہیں۔