Waqt News
Friday | February 15, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • خیرات اور ٹیکس میں فرق؟
  • جھوٹ پہ جھوٹ!
  • حقیقت!!!!!!!
  • برآمدی پیداوار کی بحالی کیلئے سپیشل ٹاسک فورس تشکیل دی جائے:گوہر اعجاز
  • بڑے شہروں پر دباؤ کم کرنے کیلئے نئے شہروں کا قیام ناگزیر ہے:محمود الرشید
  • فرانسیسی ڈویلپمنٹ ایجنسی کے وفد کی ایم ڈی واسا زاہد عزیز سے ملاقات
  • سٹاک مارکیٹ میں مندا برقرار، سرمایہ کاروں کو 15 ارب روپے سے زائد کا خسارہ
  • سوئی سدر ن کمپنی نے گیس ترسیل کی ذمہ داری ہمیشہ احسن طریقے سے پوری کی ہے:ترجمان
  • جے آئی کسان بورڈ نے گیس کی بندش پر احتجاج کی ڈیڈ لائن دیدی
  • سیڈ کارپوریشن بیجوں کی صنعت میں لیڈر کا درجہ رکھتی ہے: نعمان لنگڑیال
  • Cheetay.pk نے Cheetay Xoom کے اجراء کے ذریعے صارفین کو مزید سہولیات فراہم کرنیکا منصوبہ تشکیل دیدیا
  • زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 14 ارب کا اضافہ
  • ایل ڈی اے میں پانچ ڈائریکٹروں کے تقرروتبادلے کے احکاما ت جاری
  • ویوو نے اپنی نئی برانڈ شناخت متعارف کروا دی نیا لوگو رنگ اور جدت سے بھرپور فانٹس کا اجراء
  • ایف بی آر کے چھاپے، لاہور ٹیکس بار کا تاجر برادری کا ساتھ دینے کا اعلان
  • فیروز والہ: سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا
  • فیروز والہ : مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک، 5 زخمی
  • فیروز والہ: چوری ڈکیتی کی درجنوں وارداتیں، شہری مال و زر سے محروم
  • ایک تصویر۔۔۔۔ایک کہانی
  • حیدر روڈ پر واقع بیگوں کی دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
  • میاں محمد اسلم کی فو ٹو جر نلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر سجاد حید ر اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد
  • پنجاب میں سرکاری سکولوں کے 7 فروری سے سالانہ امتحانات منسوخ
  • ماڈل کالج آئی ایٹ فورکی ہفتہ تقریبات میں عارفانہ کلام اور انگر یزی نظم خوانی
  • بلدیاتی اختیارات نہ ملے تو صوبہ لے کر دکھائیں گے : ایم کیو ایم پاکستان
  • ایوب کالونی میں تین مسلح ڈاکو گھر سے ڈیڑھ لاکھ روپے‘ زیورات‘ تین موبائل فون‘ لیپ ٹاپ لوٹ کر فرار
  • 15 مارچ سے سیف سٹی اتھارٹی کو پکار15 ایمرجنسی سروس لانچ کرنے کی ہدایت
  • نئے ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر راولپنڈی مشتاق احمدنے چارج سنبھال لیا
  • مشکوک دستاویزات پر بیرون ملک جانے والا مسافر آف لوڈ
  • عمران صفدر سی ای او میونسپل کارپوریشن راولپنڈی تعینات
  • شہباز شریف کی ضمانت منظور ی انصاف کی فتح ہے، گلفراز خان جدون

پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں:فواد چوہدری

Feb 13, 2019 | 08:26 8:26 AM, February 13, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں:فواد چوہدری

اطلاعات ونشریات کے وزیرچوہدری فوادحسین نے کہاہے کہ سعودی عرب کے ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کاپاکستان کادورہ دونوں ملکوں کے تعلقات کونئی بلندیوں تک لے جائے گا۔اسلام آباد میں سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کے ولی عہد کے دورے کے موقع پر توقع ہے کہ پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کے حوالے سے مفاہمت کی مزیدیادداشتوں پردستخط کئے جائیں گے۔وزیراطلاعات نے کہاکہ سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کی معیشت کومستحکم بنانے کے لئے اہم کرداراداکیاہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان گوادر میں سعودی عرب کی حکومت کے تیل صاف کرنے کارخانہ لگانے کے پروگرام کاخیرمقدم کرتاہے۔انہوں نے کہاکہ تیل صاف کرنے کا یہ کارخانہ ایشیا میں تیل صاف کرنے کے کارخانوں میں سے سب سے بڑا ہوگا اوراس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔فوادچوہدری نے کہاکہ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں اور یہ تعلقات سفارتی سطح پرانتہائی مضبوط ہیں۔انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کے لئے ویزاپالیسی کے پروگرام پربھی غورکیاجارہاہے۔

ضرور پڑھیں: برآمدی پیداوار کی بحالی کیلئے سپیشل ٹاسک فورس تشکیل دی جائے:گوہر اعجاز
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی ...

    Nov 07, 2018 | 17:55
  • متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان ...

    Jan 06, 2019 | 12:40
  • امریکا پاکستان کی اہمیت سمجھ کرآگے بڑھے تو معاملات بہتری کی ...

    Jan 03, 2019 | 12:07
  • سعودی عرب سی پیک میں تیسرا اسٹریٹجک پارٹنرہوگا,سعودی عرب ...

    Sep 20, 2018 | 20:17
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ایران نےامریکہ کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ جیت لیا

    Feb 14, 2019 | 23:23
  • برطانیہ میں زیرعلاج پاکستانی شہری نصراللہ انتقال کرگئے

    Feb 14, 2019 | 22:59
  • پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، آتشباری کا بھی شاندار ...

    Feb 14, 2019 | 22:01
  • دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ

    Feb 14, 2019 | 21:38
  • ترکی کا امریکی مخالفت کے باوجود روس سے میزائل دفاعی نظام کی ...

    Feb 14, 2019 | 21:13
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خیرات اور ٹیکس میں فرق؟

    Feb 15, 2019
  • جھوٹ پہ جھوٹ!

    Feb 15, 2019
  • حقیقت!!!!!!!

    Feb 15, 2019
  • شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

    Feb 15, 2019
  • اھلاً و سھلاً مرحبا

    Feb 15, 2019
  • 1

    میاں آفتاب فرخ کا سانحۂ ارتحال

  • 2

    سوشل میڈیا پر منافرت: کریک ڈائون کا صائب فیصلہ

  • 3

    شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے سے پاک سعودی تعلقات کا نیا باب رقم ہوگا

  • 4

    قوم دہشتگردی کیخلاف قربانیوں کو کسی صورت رائیگاں نہیں جانے دیگی

  • 5

    گیس چوروں کیخلاف ملک گیر کریک ڈائون کا فیصلہ

  • 1

    جمعۃ المبارک‘9؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 15 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    جمعرات ‘8 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 14 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    بدھ‘ 7 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 13 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    منگل‘ 6 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 12 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    پیر‘ 5 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 11 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پریانیکا: محبت کی دیوی یا خون آشام کالی ماتا

    Feb 15, 2019
  • کیا اس کا کوئی حل ہے؟

    Feb 15, 2019
  • ایف اے ٹی ایف اور بھارتی وزیراعظم

    Feb 15, 2019
  • صاف پانی کیس کی اصل حقیقت

    Feb 14, 2019
  • دنیا میں آبی مسائل کے حل کیلئے پلاننگ اور ...

    Feb 14, 2019
  • حقوق اللہ اور حقوق العباد

    Feb 15, 2019
  • کر پشن اور معیاری تعلیم کی اہمیت

    Feb 15, 2019
  • کچھ فرعون کے گائوں کی بابت…!(1)

    Feb 15, 2019
  • کیاحج نفع بخش کاروبار ہے؟

    Feb 15, 2019
  • سوشل میڈیا کیلئے قانون سازی

    Feb 15, 2019
  • 1

    آئی ایم ایف بمقابلہ حکمران …… شرافت ضیاء

  • 2

    بے مثال دوستی کا نشان

  • 3

    معاشرتی محبت کے گلاب

  • 4

    سکول کی اپ گریڈیشن

  • 5

    ’’ہوئے تم دوست جس کے ؟؟؟‘‘

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    آثارِقیامت

  • 2

    احسان

  • 3

    ایمان

  • 4

    اسلام

  • 5

    دین کی بنیادی باتیں

  • 1

    قوت ارادی اور بلند کرداری

  • 2

    قدرت

  • 3

    اخلاقی اور ذہنی قوت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    عملی جام

  • 1

    قرآن کریم کے ہر صفحے پر

  • 2

    ترا اندیشہ اَفلاکی نہیں ہے

  • 3

    تجھ کو مبارک ہو

  • 4

    مقدس سرزمین

  • 5

    مکیں دل

منتخب
  • 1

    نوازشریف کو مشرف سے چھڑوانے والے صرف کلنٹن تھے

  • 2

    کاش فواد چودھری اس پہلو کا ادراک کر پائیں

  • 3

    اب اسد عمر کی مہارت کیا ہوگی

  • 4

    سعودی امدادی پیکج ولی عہد نے میرے ساتھ طے کیا تھا,انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل ...

  • 5

    گڈ گورننس کیلئے پولیس کی ’’خودمختاری‘‘ کی اہمیت؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group