گراں فروشوں کیخلاف کارروائی 36 افراد کو حراست میں لے لیا گیا
لاہور(نیوزرپورٹر)ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ہے۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر35افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور36افراد کو حراست میں لے لیااور12دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیاگیا۔