ساندہ پولیس نے اے کیٹیگری کے اشتہاری ملزم گل اعظم کو گرفتار کر لیا
لاہور (نمائندہ خصوصی )ساندہ پولیس نے مختلف کارروائیاں کر تے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،بتایا گیا ہے کہ ساندہ پولیس نے کارروائی کر کے اے کیٹیگری کے اشتہاری ملزم گل اعظم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم ڈکیتی کر کے فرار ہو گیا تھا،ملزم کے خلاف تھانہ ساندہ میں مقدمہ درج تھا ۔