چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے نواز شریف پارٹی صدارت کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کو بتایا گیاکہ مسلم لیگ ن کے وکیل سلمان اکرم راجہ موجود نہیں ہیں تو عدالت نے وکیل کی عدم حاضری پر کیس کی سماعت کل بدھ تک ملتوی کردی ۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے انتخابات میں بھی سارے ٹکٹس پارٹی ہیڈ جاری کررہاہے اگرعدالت نے فیصلہ خلاف دیا توسینٹ ٹکٹس دئیے جارہے ہیں ان کاکیاہوگا ۔ عدالت نے ہدایت کی کہ وکیل سلمان اکرم راجہ سے کہیں کیس کی تیاری کرکے آئیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38