عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ قذافی اسٹیڈیم کے باہر ادا کر دی گئی

13 فروری 2018 (15:31)
عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ قذافی اسٹیڈیم کے باہر ادا کر دی گئی

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ قذافی اسٹیڈیم کے باہر ادا کر دی گئی ہے۔نمازہ جنازہ میں سیاسی، سماجی اور وکلاء رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ قذافی اسٹیڈیم کے باہر ادا کر دی گئی۔عاصمہ جہانگیر کی نمازہ جنازہ حیدر فاروق مودودی نے پڑھائی، عاصمہ جہانگیر کی تدفیں بیدیاں روڈ فارم ہاؤس میں ہوگی۔