یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں ادبی میلہ، رجسٹریشن تاریخ میں توسیع
لاہور (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آ ف ایجوکیشن لاہو کے زیر اہتمام ادبی و علمی کتاب میلہ جو 27 تا 28 فروری 2018 تک ٹائون شپ کیمپس، کالج روڈ میں منعقد ہو رہا ہے اس میں شرکت کے خواہشمند پبلیشرز حضرات کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ 23 فروری2018 تک بڑھا دی گئی ہے اسی کتاب میلہ میں نامور ادبی وعلمی شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔