چھ ایس ایچ اوز کا تبادلہ۔۔۔۔
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد کے چھ تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیے گئے سہالہ کے ایس ایچ او شوکت علی کو ریسکیو15 سیف سٹی ، سب انسپکٹر سید نوید اکبر کو ایس ایچ اوسہالہ ، انسپکٹر محمد اطہر کو ایس ایچ او کراچی کمپنی ، انسپکٹر فیاض تنولی کو سی آئی اے ، شبیر احمد تنولی کو تھانہ سیکرٹریٹ اور انسپکٹر قیصر نیاز کو ریسکیو15 تبدیل کردیا گیا ۔