کچرے کے ڈبے سے نومولود کی نعش بر آمد Feb 13, 2018 6:31 AM, February 13, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ آبپارہ کے سیکٹر جی سیون تھری میں نامعلوم عورت نومولود کو کچرے کے ڈبے میں پھینک گئی جس کی نعش پولیس نے قبضے میں لے لی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+