بجلی بند رہے گی
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) کے ترجمان کے اعلامیئہ کے مطابق بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن / مینٹینس کے پیش نظرمختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔تیرہ فروری، صبح11:00 بجے تادن 15:00 بجے تک گوندل، حمید فیڈرز، صبح09:30 بجے تادن 15:00 بجے تک جرموٹ، دینہ 1-(بکرالہ) فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک F-10(کالا بیس)، F-2(چپ بورڈ)، انڈسٹریل، میجر ریاض شہید، سگھڑ پُور، سی ڈبلیو او فیڈرز، صبح08:30 بجے تادن 16:30 بجے تک پنڈ دادنخان، کے ایس مائینز، ڈفر، این سی آئی، احمد آباد، لِلہ ٹائون، راول، سگھڑ پُور، میجر ریاض شہید، سی ڈبلیو او، دھر یالہ جالپ، دندوٹ سیمنٹ فیکٹری فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک گلستان کالونی، سی این سی، ہمایوں روڈ، مری بیوری، پنڈ ی III-، ایم ایس ایف، ٹوپی پمپنگ، آرا بازار، منگوال، سر کال، منارہ، تلہ گنگ سٹی، بلال آباد، دھرنکہ، ملتان خُرد، پیپلی، لِلہ ٹائون، دھریالہ جالپ، میجر ریاض شہید، سی ایس شہید، ڈھڈیال ایکسپریس، سیگل آباد، جنڈ اعوان، گگن ، فتح پور، F-13(گرمالا)، لانگر پُور، کھوڑ، روہتاس، دینہ سٹی، کالا بیس، ڈومیلی، ممتاز شہید، بکرالہ، مانکیالہ، جرموٹ فیڈرز، ، صبح09:30 بجے تادن 14:30 بجے تک پارک ویو، اے او ڈبلیو ایچ ایس/ڈی ایچ اے I-، جیل پارک، کار چوک، مورگاہ، پندی بورڈ، ولائت کمپلیکس، ایکس لائیر کالونی، فوجی فائونڈیشن فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک پنڈوریاں، محفوظ شہید، کِرپا، G-8مرکز، کھنہ ایسٹ، سکیم 2-، عزیز چوک، ای او بی آئی، I-8مرکز، ایم حسین سٹیل مل، این آئی ایچ، سنی بینک، سیسل، گھڑیال، بلاورہ، شاہدرہ،بی بلاک، راجہ سلطان، نیو ملپور، سید پور روڈ، شمس آباد، ڈھوک کھبہ، جامع مسجد روڈ، گوالمنڈی ، دھرابی فیڈرزاور گردو نواح کی بجلی بند رہے گی۔ صبح10:00 بجے تادن 14:00 بجے تک سی ایس خان، لالہ رُخ، لالہ زار، وائسا، شمس آباد، غریب وال، چھاجی مار فیڈرزمزید برآںصبح09:00 بجے تادن 12:00 بجے تک 220KVگرڈاسٹیشن این ٹی ڈی سی (ISPR) سنگجانی پر ضرورت کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی جاسکتی ہے۔ آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔