گلشن اقبال میں بجلی کے ٹوٹے تاروں نے نوجوان کی جان لے لی
کراچی (کرائم رپورٹر) گلشن اقبال میں راشد منہاس روڈ پر امتیاز سپر مارکیٹ کے قریب ایک نوجوان کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق25 سالہ نوجوان کی موت بجلی کے ٹوٹے ہوئے تاروں سے کرنٹ لگنے کے بعث واقع ہوئی۔ تاہم فوری طور پر نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے اور اس کے ورثاء کی تلاش جاری ہے۔
بجلی تار نوجوان