وزیراعلیٰ سندھ کا انتظار قتل کیس میں نئی جے آئی ٹی بنانے کا اعلان
کراچی وقائع نگار) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انتظار قتل کیس میں نئی جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے انتظار کے والد اشتیاق سے ملاقات کے دوران یقین دہانی کرائی کہ آپ کو نئی جے آئی ٹی بناکر نوٹیفکیشن بھیجتا ہوں۔ انتظارکے والد اور گھر والوں نے نئی جے آئی ٹی کا مطالبہ کیا تھا۔
نئی جے آئی ٹی