سرکاری سکولوں کے اساتذہ اور پولیس اہلکاروں کی دہری شہریت بارے تفصیلاتطلب
خانیوال (خبرنگار) پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ ہیڈ ماسٹر سمیت پولیس اہلکاروں وافسران سے دوہری شہرت بارے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے افسران و اہلکاران سے مکمل کوائف دو روز میں طلب کرنے کا احکامات جاری کئے گئے ہیں۔