انتخابات وقت پر ہونگے‘ مسلم لیگ خدمت کی بدولت دوبارہ کامیاب ہوگی: شہباز شریف
جلہ جیم (نا مہ نگار ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے صو بے کو تعمیر و تر قی دے کر عوام کا معیا ر زند گی بلند کیا ہے تعلیم ،صحت ،ذرا ئع آمد و رفت کی بنیا دی سہو لتیں فرا ہم کر کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کئے ہیں ہم نے ہر آزمائش کا سامنا دیا نتداری اور حوصلے سے کیا اس لیے سر خرو ہو ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے رکن قومی اسمبلی سعید احمد خان منیس سے ملا قات میں کیا انہوں نے کہا کہ پا کستان ایک ایٹمی طا قت بننے کے بعد خطے کی معا شی لحا ظ سے مستحکم ریا ست بننے کے سفر پر ہے جس میں سی پیک کا بنیا دی کردار ہو گاانہوں نے کہا کہ ہم نے صو بے کے تمام اداروں میں خد مت کو شعار بنا نے اور شہریوں کو زیا دہ سے زیا دہ سہو لتیں فرا ہم کر نے کی ہدا یا ت کی ہیں اور واضح کر دیا ہے کہ افسران عوام کے خد متگا ربن کر اپنی ڈیو ٹی ادا کر یں۔ بد عنوانی کے سد با ب کیلئے موثر اقدامات کئے گئے ہیں تا کہ کمزور حکمرانی معا شرے میں برائیوں کی مو جب نہ بن سکے انتخا با ت وقت پر ہو ں گے اور کی گئی خد ما ت کی بد و لت مسلم لیگ (ن) 2018میں دوبارہ ایک سیاسی قو ت بن کر ابھر ے گی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ملک میں مشکلا ت کی وجہ اپو زیشن کے جلا و¿ گھیراو¿ کی سیاست ہے جو انتخا با ت کے فو ری بعد شروع کر دی گئی تھی۔
شہباز شریف