لیپ ٹاپ، دانش سکول اور سولر سسٹم کی تقسیم صرف ذات کی تشہیر ہے:خدیجہ عمر فاروقی
لاہور (لیڈی رپورٹر) ق لیگ پنجاب کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے کہا ہے کہ لیپ ٹاپ کی تقسیم، دانش سکولوں کے ڈرامہ اور اب سولر سسٹم کی تقسیم صرف اور صرف ذات کی تشہیر ہے۔