شہنشاہ غزل گلوکار مہدی حسن کی طبیعت گزشتہ روز خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں کراچی کے آغا خان ہستال منتقل کیاگیا تھا۔ٹی وی رپورٹ کے مطابقانہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیاگیا ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ 2سے 3روزتک اس یونٹ میں رہیں گے ، مہدی حسن کو ہائی بلڈ پریشر ، شوگر اور دیگر بیماریوں کاسامنا ہے ۔ جسکی وجہ سے آئے دن انکی طبیعت خرات رہتی ہے، جسکی وجہ سے انہیں2سے3دن کیلئے اسپیشل یونٹ میں داخل کر دیا گیا ہے ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024