لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار رائٹر اور ڈائریکٹر عرفان کھوسٹ کی نئی تخلیق ڈرامہ سیریل ”کلموہی“ آج پی ٹی وی سے ٹیلی کاسٹ ہو گی۔ سیریل کے ڈائریکٹر سرمد سلطان، پروڈیوسر عرفان کھوسٹ، رائٹر سیمل نعمان اور آرٹ ڈائریکٹر کنول کھوسٹ ہیں کاسٹ میں ثانیہ سعید، سہیل سمیر، سمیاب مظفر، نسرین قریشی، راشد محمود، کنزی ملک، حسن مراد، زمرد خان، پریا، عرفان کھوسٹ، تسنیم کوثر اور ثمینہ پیرزادہ شامل ہیں۔
پارلیمنٹ کی ’’اجنبی‘‘عمارت
May 16, 2024