کمشنر لاہور کی زیر صدارت ماحولیاتی این او سیز اجراء کیلئے ماحولیات کمیٹی کا اجلاس 

Dec 13, 2024

لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت ماحولیاتی این او سیز اجراء کے حوالے سے ڈویژنل ماحولیات کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی نے کمرشل عمارت، اپارٹمنٹ، پولٹری فارمز، پٹرول پمپس اور ویر ہاؤسز کیلئے این او سیز کا تفصیلا جائزہ لیا۔

مزیدخبریں