کیپٹل ویلیو ٹیکس کی وصولی ہر کمپنی کی طرف سے جائیداد کی منتقلی پر وصول کی جائے گی: شبر زیدی
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ کیپٹل ویلیو ٹیکس کی وصولی ہر کمپنی کی طرف سے جائیداد کی منتقلی پر وصول کی جائے گی۔چیئر مین ایف بی آر نے کہاکہ سپریم کورٹ نے ایف بی آر کا کیپٹل ویلیو ٹیکس وصولی پر اختیار برقرار رکھا ہے ،کیپٹل ویلیو ٹیکس کی وصولی ہر کمپنی کی طرف سے جائیداد کی منتقلی پر وصول کی جائے گی۔کیپٹل ویلیو ٹیکس ہر جائیداد کی منتقلی پر وصول کیا جائے گا ،کیپٹل ویلیو ٹیکس کی وصولی صرف رجسٹرار آف پراپرٹیز میں منتقل ہونے والی جائیداد تک محدود نہیں رہی۔